احباب! اُداس poetry collection بلاگ کا بنیادی مقصد اردو شاعری کی اردو رسم الخط میں ترویج کر کے اسے موجودہ اور آنے والی نسلوں کے لیے محفوظ بنانا ہے۔ آپ میں سے جو احباب اپنی شاعری/کلام کو بلاگ کی زینت بنوانا چاہیں، وہ مجھ سے رابطہ کر کے اپنا کلام بذریعہ ای میل بھجوا سکتے ہیں، دس یا اس سے زائد غزلیات و منظومات بھجوانے والے شعراء و شاعرات کے نام سے ان کا ایک الگ سے زمرہ بھی بنا دیا جائے گا
پیر، 24 اگست، 2020
زندگی پُھول ہے، خوشبو ہے، مگر یاد رہے
زندگی پُھول ہے، خوش
زندگی پُھول ہے، خوشبو ہے، مگر یاد رہے .......
'''زندگی، گردشِ حالات بھی ہو سکتی ہے'''''
بُھول جاؤ گے، تو پھر مات بھی ہوسکتی ہے
......
چال چلتے ہُوئے، شطرنج کی بازی کے اُصول
!,,,,
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Hi guys this blog is only for poetry.